مجھ سےروٹھا ہے میری رہنمائی کرنے والا اس کے سوا کوئی نہیں حوصلہ افزائی کرنےوالا اگراب بھی تو نہیں دل کی صفائی کرنےوالا آج کہ بعد اصغر نہیں غزل سرائی کرنےوالا