مجھ سے گِلہ نہ کرو
Poet: UA By: UA, Lahoreمجھ سے گلہ نہ کرو
میرے پیارے دوستو
ابھی میرے پاس
زیادہ وقت نہیں ہوتا
ابھی میری ریٹائرمنٹ میں
کئی سال باقی ہیں
سب کا گلہ دور کر دیں گے
ریٹائرمنٹ کے بعد
میرے پیارے دوستو
مجھ سے گلہ نہ کرو
More General Poetry






