مجھ پہ ان کہ بڑے احسان ہیں ہم ان باتوں سے کب انجان ہیں اپنا جھوٹ بھی انہیں سچ لگتا ہے اسی لیے تو ہم ان پہ قربان ہیں میرے دل میں وہ ایسےرہتےہیں جیسےوہ کچھ دنوں کہ مہمان ہیں میں اپنے مقدر پہ کیوں ناناز کروں جوان جیسی ہستی میری جان ہیں