مجھ پے صرف اتنا کرم کر دو

PoetM.ASGHAR MIRPURI Submitted byM.ASGHAR MIRPURI
Text size

مجھ پہ صرف اتنا سا کرم کر دو
میرےدل کوچھو کرذراگرم کردو
میرا یار سدا کےلیےمیراہو جائے
میری پیشانی پہ اسم اعظم دم کردو
اگر اور کچھ نہیں دے سکتےہو تو
میرےنام اپنےسارے غم کر دو
میرےچہرے پہ ایسےبکھراؤگیسو
اپنی کالی زلفوںسےدن کوشام کردو
مجھےاپنی زندگی کا ہمسفربنا کر
دنیا کی نظرمیں اونچا میرامقام کردو

Related tags on Parveen Shakir poetry

Copied