مجھ کو اس سال یا پھر اس ہی مہینے جانا حوضِ کوثر سےمجھے جام ہے پینے جانا میرے ہاتھوں کی لکیروں میں یہی لکھا ہے جب بھی جانا ہے مجھے وشمہ مدینے جانا