مجھ کو تنہا چھوڑ دیا ہے اس نے بھی
Poet: UA By: UA, Lahoreمجھ کو تنہا چھوڑ دیا ہے اس نے بھی
میرے دل کو توڑ دیا ہے اس نے بھی
نام وفا لے لے جہ دل بہلاتا رہا جو
ساتھ وفا کا چھوڑ دیا ہے اس نے بھی
کھلونا جان کے اپنے دل سے کھیلا ہے وہ
کھیل ہی سمجھے دل کے جذبے اس نے بھی
ایک نہیں دو چار نہیں کئی بار ہوا ہے
دے کے خواب سہانے توڑے اس نے بھی
عظمٰی یاد کرو اک دن سمجھایا تھا جو
ہم نہ سمجھے “سب مائع ہے“ اس نے بھی
More General Poetry






