مجھے اداس کر کے وہ ملال نہیں کرتا میرے جذبات کا کبھی خیال نہیں کرتا مجھ سے بات نہ کرنے کا رعب جما کر مجھ سے اپنا ربط وہ بحال نہیں کرتا ہجر کی آگ میں جلاتا رہتا ہے سدا بھول کر بھی وہ ذکر وصال نہیں کرتا