مجھے اپنی صورت پہ کوئی احتراز نہیں
Poet: UA By: UA, Lahoreمجھے اپنی صورت پہ کوئی احتراز نہیں
یہ احتراز تو دنیا والوں نے اٹھایا ہے
صورتوں پر یوں تنقید کرتے ہیں
جیسے کِسی نے اپنا چہرہ خود بنایا ہے
More General Poetry
مجھے اپنی صورت پہ کوئی احتراز نہیں
یہ احتراز تو دنیا والوں نے اٹھایا ہے
صورتوں پر یوں تنقید کرتے ہیں
جیسے کِسی نے اپنا چہرہ خود بنایا ہے