مجھے باتوں سے نہ بہلاؤ یارو جو کرنا ہے وہ کر دِکھاؤ یارو کرو ثابت عمل سے اپنی ہستی نہ اونچی اونچی بڑھکیں مارو یارو تمہاری منتظر کشمیر کی مظلوم وادی اسے اب ظلم سے بچاؤ یارو