مجھے تم یاد کر لینا

Poet: saqib nisar By: Saqib Nisar , Muzaffarabadak

کبھی ویران رستوں میں کبھی انجان لوگوں سے
کسی کا ذکر چھڑو تو مجھے تم یاد کر لینا

Rate it:
Views: 986
03 Dec, 2019