مجھے تیری ضرورت

Poet: راشد قیوم انصر By: Rashid Ansar, Pakpattan

تجھے محسوس کر سکتا ہوں تنہائی کے لمحوں میں
مرے چاروں طرف پھیلی ہے خوشبو تیری سانسوں کی

Rate it:
Views: 827
01 May, 2017