مجھے جو مطلوب ھے چہرہ
Poet: JAAN-E-WASHMA By: WASHMA KHAN, MOSCOWمجھے جو مطلوب ھے چہرہ
میسر نہیں ھمیں دید اسکا
واسطہ اب کیا رکھے اس سے
میسر نہیں وہ کتابی چہرہ
اس کو کیا تکلیف اب ھم دے
بے قراری بوجھہ ھےدماغی
جاگناھے ھم کو اب رات بھر
نیند ھماری نیم خوابی ھو رات بھر
اب تو طبیت بھی ھو لال گلابی ایسے
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad