مجھے سونے نہیں دیتی یاد تیری
Text size
مجھے سونے نہیں دیتی یاد تیری
جینے بھی نہیں دیتی بےرخی تیری
دن رات تڑپتا ہے یہ دل میرا
مرنے بھی تو نہیں دیتی آس تیری
مجھے سونے نہیں دیتی یاد تیری
جینے بھی نہیں دیتی بےرخی تیری
دن رات تڑپتا ہے یہ دل میرا
مرنے بھی تو نہیں دیتی آس تیری