Add Poetry

مجھے میری زات چاھیے

Poet: saiyaan_sham By: saiyaan_sham, rawalpindi

اپنا ہر لفظ بھولا کر
اپنی ہر ہد ہٹا کر
بے چین ہے دل میرا
سلگتا ہے بدن میرا
مچلتا ہے اسی بات پر
روکتا ہی اسی مڑ پر
کہ
مجھے تیرا ساتھ چاھیے
مہک کر تیری سانسوں سے
وابستہ تجھ سے ہج
مجھے میری وہ ذات چاھیے
سلگتی ہے ہر سانس میری
کہتی ہے یہ جند جان میری
کسی بگڑے بچے کی طرح
کسی آذاد پنچھی کی طرح
برستی رم جھم میں
پت جھڑ اور بہاروں میں
رنگیں سب نظاروں میں
دسمبر کی گہری راتوں میں
جنوری کی نکھری نکھری صبحوں میں
کسی ناداں
کسی مدہوش کی طرح
مجھے تیرا ہی ساثھ چاھیے
مجھے تیری ہی ذات چاھیے

Rate it:
Views: 344
29 Jan, 2013
Related Tags on General Poetry
Load More Tags
More General Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets