Add Poetry

مجھے ُبلند کر کے خود کو ناقابل کہہ گئے ہو تم

Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky), Saudi Arabia

کہا مصروف ہو گئے ہو تم
جو مجھے بھول گئے ہو تم

کبھی بھولے سے بھی بات نہیں کرتے
کیا اتنے خفاء ہو گئے ہو تم

میری غلطی کیا تھی میرا قصور کیا تھا
کیوں جاتے جاتے مجھ پے الزام دے گئے ہو تم

کیا میرا پیار اور وہ انتظار جھوٹ تھا
جو مجھے بے وفا کہ گئے ہو تم

سوچتی ہوں میری سچائی کون بتائے گا
جبکہ میرے آنسؤں پے مسکرا گئے ہو تم

اب خود پے وحشت نا ہو تو اور کیا ہو
جو مجھے ُبلند کر کے خود کو ناقابل کہہ گئے ہو تم

Rate it:
Views: 399
22 Jul, 2011
Related Tags on Sad Poetry
Load More Tags
More Sad Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets