مجھے پیار کی نشانی تم سےملی
Text size
مجھے پیار کی نشانی تم سے ملی
میرے انداز کو شعلہ بیانی تم سےملی
جسے سدا کہ لیے یاد رکھوں گا
ایسی محبت بھری زندگانی تم سےملی
ہم نے تو کبھی سوچا بھ نہ تھا
اچانک مقدر کی کہانی تم سےملی
اصغر کو سدا خوشیاں ملی تم سے
مجھے کبھی نہ پریشانی تم سےملی