مجھے ہر گھڑی تیرے خیال آتے رہتے ہیں
Text size
مجھے ہرگھڑی تیرے خیال آتے رہتے ہیں
دل کی دھڑکنوں کو یہ بڑھاتے رہتے ہیں
آپ ان پہ پابندی کیوں نہیں لگاتےجانم
یہ جو آ کر مجھے ستاتے رہتے ہیں
مجھے ہرگھڑی تیرے خیال آتے رہتے ہیں
دل کی دھڑکنوں کو یہ بڑھاتے رہتے ہیں
آپ ان پہ پابندی کیوں نہیں لگاتےجانم
یہ جو آ کر مجھے ستاتے رہتے ہیں