مجھےاتنازیادہ پیاردیا اس نے

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

مجھےاتنا زیادہ پیاردیااس نے
میرا سارا قرض اتاردیااس نے

اس کےاحسان تلےدب کررہ گیا
مجھےجیتےجی مار دیااس نے

ہاہیں بھرتےمیراسارادن گزرا
رات خواب میں دیداردیااس نے

Rate it:
Views: 439
13 Oct, 2012