محبت

Poet: ayesh By: ayesh, Peshawar

ہمیں یاد ہے آداب محبت کے
جھکی نگاہوں سےسلام کر لینا

چھوڑ دے عائش محبت کو
ڈھنگ کا کوئ کام کر لینا

Rate it:
Views: 375
23 Oct, 2015