محبت بھول تھی جاناں!
Poet: UA By: UA, Lahoreمحبت بھول تھی جاناں
مگر تاخیر سے جانا
محبت پھول تھی جاناں
چبھے کانٹے تو یہ جانا
محبت شول تھی جاناں
جلے شعلوں میں تو جانا
محبت دھول تھی جانا
ہوئے جب خاک تو جانا
محبت بھول تھی جاناں
مگر تاخیر سے جانا
More Love / Romantic Poetry






