محبت تو مہندی کی مانند ہے

Poetanam Submitted byanam
Text size

خود سوزی بھی بھلا کوئی طریقہ ہے
محبت کو جتانے کا
انتظار کر
محبت تو مہندی کی مانند ہے
سوکھ کر رنگ لاتی ہے
 

Related tags on Parveen Shakir poetry

Copied