محبت دنیا سے مٹتی جا رہی ہے
Poet: M.Asghar By: M.Asghar, BIRMINGHAMمحبت دنیا سے مٹتی جا رہی ہے
وقت کی گاڑی چلتی جا رہی ہے
بھلائی کی کوئی اہمیت نہیں رہی
برائی اپنے پر پھیلا رہی ہے
یہاں امن کا کوئی نام نہیں لیتا
کتنی دنیا مرتی جا رہی ہے
More General Poetry







