محبت روشنی ہے
Poet: UA By: UA, Lahoreمحبت روشنی ہے جگمگانا چاہتی ہوں
محبت راگنی ہے گنگنانا چاہتی ہوں
محبت ہونٹوں پہ کھلتی ہنسی ہے
محبت زندگی ہے جو بِتانا چاہتی ہوں
محبت سب سے پیارا واسطہ ہے
محبت دوستی ہے میں نبھانا چاہتی ہوں
محبت خود فریبی آزمانا چاہتی ہوں
محبت دل لگی ہے دل لگانا چاہتی ہوں
محبت روشنی ہے جگمگانا چاہتی ہوں
محبت راگنی ہے گنگنانا چاہتی ہوں
More General Poetry






