محبت روٹھ جائے تو

Poet: Jabbar Anjum By: Jabbar Anjum, sialkot

فولاد و سنگ و موم کے ڈھالے ہوئے پیکر
دلوں پر چوٹ پڑنے سے اچانک ٹوٹ جاتے ہیں

نئے رشتے نہیں بنتے پرانے چھوٹ جاتے ہیں
محبت روٹھ جائے تو زمانے روٹھ جاتے ہیں

Rate it:
Views: 721
21 Feb, 2009