میں شاعر نہیں ہوں لیکن مجھ سے شاعری ہو جاتی ہے لوگ کہتے ہیں کہ جو محبت کرتے ہیں وہ شاعر ہو جاتے ہیں میں محبت نہین کرتی لیکن مجھے مھبت ہو جاتی ہے میں نے کہپیں سنا ہے یا۔شاید کہیں پڑھا ہے کہ “محبت شاعری کو جنم دیتی ہے“ یا شاید کہیں پڑھا ہے