محبت نے اُن کی جذباتی کیا ہے ورنہ صاحبِ اعتدال تھے ہم بھی دنیا کی طلب نے سکھادی مصلحت ورنہ صاحبِ حال تھے ہم بھی کتابوں نے اُن کی عمل کچھ سکھایا ورنہ صاحبِ قال تھے ہم بھی غمِ جاناں نے نعماں کو لکھنا سکھایا ورنہ صاحب بے کمال تھے ہم بھی