محبت پھول ہوتی ہے

Poet: By: Asif Muhammad Khan, merano

محبت پھول ہوتی ہے
محبت خار ہوتی ہے

محبت بوند ہوتی ہے
محبت دھار ہوتی ہے

محبت کونج ہوتی ہے
محبت ڈار ہوتی ہے

محبت دشمنے جان بھی
محبت یار ہوتی ہے
 

Rate it:
Views: 1242
30 Apr, 2009
More Love / Romantic Poetry