محبت کا اسیر
Poet: M.Asghar By: M.Asghar, Birminghamجس کے قول وفعل میں تضاد ہوتا ہے
ایسا انسان جھوٹے لوگوں کا استاد ہوتا ہے
وہ ملنے کا وعدہ کر کے بھول جاتے ہیں
انہیں کیا وقت تو ہمارا برباد ہوتا ہے
جو کسی کی محبت کا اسیر ہو اصغر
ایسا قیدی بڑی مشکل سے آزاد ہوتا ہے
More General Poetry






