محبت کا انجام

Poet: UA By: UA, Lahore

نہ تم آزاد ہو
نہ میں آزاد ہوں
ہماری محبت کا انجام
حسرت کے سوا کچھ نہیں

Rate it:
Views: 455
17 Nov, 2014