محبت کسی جواز کی قائل نہیں ہوتی عقل کی سرحدوں کی سائل نہیں ہوتی اپنی ہی روش میں بہتی ہے اکثر دولت و حسن سے یہ مائل نہیں ہوتی جاوداں بھی محبت ہوتی نہیں عنبر محبوب سے کبھی جو گھائل نہیں ہوتی