محبت کی ایک داستان سنو

Poet: ایمی By: ایمی, Raheemyarkhan

محبت کی ایک داستان سنو
میرے دل کا حال سنو

اک انسان کو پاکر پھر کھو کر
میرے درد کا زوال سنو

Rate it:
Views: 119
02 Jun, 2025