محبت کی دنیا کا کیسا دستور ہوتا ہے جسےہم پیار کریں وہی دور ہوتا ہے ہم تو محبت کا آغاز کرتےہی کہتےہیں دیکھتے ہیں خدا کو کیا منظورہوتاہے