محبت کی گواہی مانگنے والوں سے کہدینا
Poet: UA By: UA, Lahoreمحبت کی گواہی مانگنے والوں سے کہدینا
محبت کی گواہ آنکھیں ہوا کرتی ہیں لب نہیں
محبت کی گواہی مانگنے والوں سے کہدینا
محبت کی گواہی دل دیا کرتا ہے لب نہیں
More General Poetry
محبت کی گواہی مانگنے والوں سے کہدینا
محبت کی گواہ آنکھیں ہوا کرتی ہیں لب نہیں
محبت کی گواہی مانگنے والوں سے کہدینا
محبت کی گواہی دل دیا کرتا ہے لب نہیں