محبت کی یہ جھوٹی کہانی نہ ہو
Poet: Jamil Hashmi By: Jamil Hashmi, Rawalpindiمحبت کی یہ جھوٹی کہانی نہ ہو
کہیں یہ بات تجھے سنانی نہ ہو
وفا کا مرحلہ آسان نہیں پیارے
کہیں تجھے ذلت اٹھانی نہ ہو
یہ کیسا شور اٹھا ہے ہر طرف
کہیں شہر میں آج پانی نہ ہو
نہ حیرت سے دیکھ اجڑے گھر کو
کہیں تجھے مزید خاک اڑانی نہ وہ
اپنے آپ کو رکھ صاف ہر لمحہ
کہیں تجھے درپیش سفرفانی نہ ہو
More General Poetry






