محبت کے دم سے

Poet: UA By: UA, Lahore

رب کے بندوں سے محبت عبادت بھی ہے ضرورت بھی ہے
رب کے بندوں سے محبت رب سے محبت کی صورت بھی ہے

رب سے محبت کرنیوالے رب کے بندوں سے محبت کرتے ہیں
محبت کے دم سے دنیا قائم بھی ہے خوبصورت بھی ہے

Rate it:
Views: 515
16 Nov, 2009