محبت کے فقیروں میں امیری چھاٹنے والے
Text size
کو بہ کو غنچہ ءِ الفت کی خوشبو باٹنے والے
گل ِ دل تیرا ٹوٹے گا، جگر کو کاٹنے والے
متاع ِ دل کو دیکھو یا میرے جذبوں کی زرخیزی
محبت کے فقیروں میں امیری چھاٹنے والے
کو بہ کو غنچہ ءِ الفت کی خوشبو باٹنے والے
گل ِ دل تیرا ٹوٹے گا، جگر کو کاٹنے والے
متاع ِ دل کو دیکھو یا میرے جذبوں کی زرخیزی
محبت کے فقیروں میں امیری چھاٹنے والے