Add Poetry

محبت کے کتنے روپ ہوتے ہیں

Poet: Maria Riaz By: Maria Ghouri, Haroon abad

محبت کے کتنے روپ ھوتے ہیں
ہر کوئی اپنے اپنے انداذ سے دیکھتا ہے
کوئی اپنے محبوب سے محبت کرتا ہے
کوئی اپنی زندگی سے محبت کرتا ہے
کوئی اپنے ماں باپ سے محبت کرتا ہے
کوئی اپنی اولاد سے کرتا ہے
پر آج تک!
کسی کو سچے دل سے محبت ملی ہے؟
آج تک کسی نے عشق الھی کیا ہے
محبت بھی تو اس نے بنائی ہے
پھر کیوں
آج ھم اس کو چھوڑ کر
دنیاوی رشتوں میں محبت تلاش کرتے ھیں
محبت الھی تو ابد تک رہی گی
دنیاوی رشتے تو ختم ہو جانے ہیں

Rate it:
Views: 352
02 Jan, 2013
Related Tags on General Poetry
Load More Tags
More General Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets