محبت گزار دیتی ہے

Poet: UA By: UA, Lahore

محبت نکھار دیتی ہے
محبت سنوار دیتی ہے

ٹھہری ہوئی زیست کو
محبت گزار دیتی ہے

Rate it:
Views: 433
25 May, 2014