محبوب سے پیارا
Poet: Imran Nazeer By: Imran Nazeer, Gujranwalaبڑھ کر محبوب سے پیارااور بھی ہے
الفت سے خوب تر نظارہ اور بھی ہے
کسی بے وفا کو یاد کرنا ہماری فطرت نہیں
پر تمھارے لیئے دل پریشاں ہمارا اور بھی ہے
More Love / Romantic Poetry
بڑھ کر محبوب سے پیارااور بھی ہے
الفت سے خوب تر نظارہ اور بھی ہے
کسی بے وفا کو یاد کرنا ہماری فطرت نہیں
پر تمھارے لیئے دل پریشاں ہمارا اور بھی ہے