محبّت ہم دیوانوں کو کیا ملی
Poet: Sobiya Anmol By: Sobiya Anmol, Lahoreمحبّت ہم دیوانوں کو کیا ملی
ملی تو بس اِک سزا ملی
ٹھکرا دیا ہر رشتے نے مجھے
نہ کسی دل میں جگہ ملی
حبسِمجبوری نے ستا دیا
نہ مدّتوں سے تازہ ہوا ملی
آرزو بھی حقیر نا ہو سکی
کیا بُری محبّت کی تمّنا کی
مایوسیوں کا ڈھیر خیرات ملا
یہ دعا بھی راہِخدا ملی
نا چین نا آسِچین ملی
نا وفا نا اُمیدِوفا ملی
کہاں چلتے پھرتے ہو دنیا میں
راہ چلتے کوئی صدا ملی
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad