قوم کے کس کس فیصلہ کا کریں ذکر جسنےسودکو زیاں،زیاں کو سودکردیا خیبر پختون خوا میں کرکےعام تعطیل اقبال کو بھی صوبہ تک محدود کر دیا