محفل میں جب حال دل بیان کرتے ہیں بزم میں جب بیان اپنی داستان کرتےہیں خود بھی دیوانوں کی طرح روتےہیں ساری محفل کو ہم حیران کرتےہیں رقیب ہمارے پر کاٹنےمیں لگےہیں کیوںاتنی اونچی اپنی اڑان کرتے ہیں