محفوظ راہ ہے ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

اس ایک بات میں مضمرہےاسکی فلاح دارین
اب اصل زرکواپنےمسلمان ملائےنہ سود میں

بچ نکلنے کی اس کے لئے یہ محفوظ راہ ہے
اب اقوام متحدہ اپنی وہ بھی لےآئےوجود میں

Rate it:
Views: 458
14 Oct, 2018
More Political Poetry