گرد وغبار ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

مسلمان اپنےآپ کو کرنا چاہتے ہیں متحد
دشمن مل کے ہم کو پھاڑ دینا چاہتے ہیں

انہوں نےسمجھ رکھا ہےہمیں گردوغبار
اپنےکپڑےجھٹک کرجھاڑ دینا چاہتے ہیں

Rate it:
Views: 501
14 Oct, 2018
More Political Poetry