مدت سے مگر مجھ کو پکارا نہیں گیا

Poetghani ur rehman anjum Submitted byghani ur rehman anjum
Text size

مدت سے دل پہ بوجھ لئے پھر رہا ہوں میں
مدت سے دل کا بوجھ اتارا نہیں گیا

مدت سے اک صدا کی تمنا رہی مجھے
مدت سے مگر مجھ کو پکارا نہیں گیا
 

Related tags on Parveen Shakir poetry

Copied