مرا ساتھ اس نے بنایا تماشا
Poet: توقیر اعجاز دیپک By: توقیر اعجاز دیپک, جھنگمرا ساتھ اس نے بنایا تماشا
مگر میں نے پھر بھی نبھایا تماشا
نہ جانے دِیں کس نے ہدایات اس کو
جو لے کر مری جاں مِٹایا تماشا
More Love / Romantic Poetry
مرا ساتھ اس نے بنایا تماشا
مگر میں نے پھر بھی نبھایا تماشا
نہ جانے دِیں کس نے ہدایات اس کو
جو لے کر مری جاں مِٹایا تماشا