مرا عشق

Poet: Maria Ghouri By: Maria Ghouri, HarooNAbd
New Page 1

بے غرض ہے
بے لوث ہے
بے پناہ ہے

مری جان مرے عشق کی
حدت محسوس کرتے وقت
اپنی دھڑکنوں پہ ہاتھ
رکھ لیا کرو

کہیں تمہاری دھڑکنیں
مرے عشق کی حدت
سے پگھل ہی نہ جائیں

Rate it:
Views: 505
26 Dec, 2013