یوں تو بہت سے کام ہیں کرنے کے لئے پیٹ بھی تو دیا گیا ہے بھرنے کے لئے چہروں پہ مردنی چھائی کیوں رہتی ہے رزق حلال چاہئےان کو نکھرنے کے لئے