مرشد مجھے اب اڈیالہ جیل آنا ہے

Poet: احسن فیاض By: احسن فیاض, Badin

مجھے عشق ہے تیری ہر اک نِشست سے
تُو جہاں رہے ہم نے اُسے جنت مانا ہے

میں اب کوئی نہ کوئی جُرمِ وفا کرونگا
مُرشد مجھے اب اڈیالہ جیل آنا ہے

Rate it:
Views: 370
02 Jun, 2024
More Political Poetry