مرضی ہے تمہاری۔۔۔
Poet: UA By: UA, Lahoreمیں نے کب پکارا تمہیں مرضی ہے تمہاری
میں نے کب کہا کہ جاؤ مرضی ہے تمہاری
آؤ یا نہ آؤ جانا ہے تو جاؤ مرضی ہے تمہاری
تم جانتے نہیں کیا میں کون ہوں تمہاری
تم مانتے نہیں کیا میں کون ہوں تمہاری
جانو نہ جان پاؤ مانو نہ مان پاؤ
آؤ کہ چلے جاؤ سمجھو نہ سمجھ پاؤ
میں کون ہوں تمہاری مرضی ہے تمہاری
میں نے کب پکارا تمہیں مرضی ہے تمہاری
میں نے کب کہا کہ جاؤ مرضی ہے تمہاری
More General Poetry






